عارف والا گلشن اقبال ٹاؤن میں بد بو دار گٹر ملے پانی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ بار بار بلدیہ ملازمین کو توجہ دلائی گئی لیکن بلدیہ والے عارضی حل کے سوا کچھ نہ کر سکے ۔ اہلیان گلشن اقبال ٹاؤن مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد اس معاملہ کو حل کیا جائے ورنہ قبولہ روڈ حیدر فیلی کے سامنے سے غیر معنہ مدت کے لئے بند کر دی جائے گی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...