
کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پوری قوم متحد، کشمیر ہے جنت اور جنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
عارف والا/سرکاری سطح پر بلدیہ آفس سے جناح چوک تک ریلی نکالی گئی
عارف والا/ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر اظہر طارق وٹو اور مقامی ایم پی اے کے بھائی ضلعی چئیرمین اوورسیز کمیشن چوہدری عامر ابراھیم، تحصیلدار غضنفر نوید اور سرکاری محکموں کے افسران و دیگر ملازمین سمیت سول سوسائٹی نے بھی شرکت کی
عارف والا/ریلی میں گورنمنٹ اسکولوں کے طلباء، مرکزی انجمن تاجران کے نمائندگان اور صحافی بھی شامل تھے
عارف والا/جماعت اسلامی کے زیراہتمام بھی دفتر ایچ بلاک سے بلدیہ چوک تک یوم کشمیر ریلی نکالی گئی جسمیں عبدالرزاق خلیل، رانا معروف و دیگر عہدیداران اور کارکنان شامل تھے ۔
