

آج سے تقریباً 25 سال پہلے نزیراں بی بی نےگھر سے بھاگ کر ذوالفقار بھٹی سے دوسری شادی کی پہلی شادی سے اس کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھی دوسری شادی سے 4 بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوٸ
گزشتہ رات کے واقعہ سے پہلے بھی نزیراں بی بی کا پہلے شوہر کا بیٹا عیسیٰ بھٹی ان کو مارنے کی کوشش کر چکا ہے لیکن کامیاب نہیں ہو سکا تھا
گزشتہ رات بھی عیسیٰ بھٹی اپنے ساتھیوں سمیت ذوالفقار بھٹی کے گھر داخل ہوۓ تو گھر والوں کو پتہ چل گیا ذوالفقار بھٹی کی بیوی نزیراں بی بی 2 چھوٹے بیٹوں کو لے کر کمرے میں چلی گٸ اور دروازہ بند کیا جبکہ اس کا شوہر ذوالفقار بھٹی ۔ بیٹا عمران اور بیٹی ساجدہ ابھی باہر ہی تھے کہ عیسیٰ بھٹی اور اس کے ساتھیوں نے فاٸرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ذوالفقار بھٹی موقع پر مارا گیا جبکہ بیٹا اور بیٹی شدید زخمی ہو گۓ اس فاٸرنگ کے نتیجے عیسیٰ بھٹی کا ساتھی وٹو بھی زخمی ہو گیا جو کہ واپس جاتے ہوۓ ہاٸ سکول کے دم توڑ گیا جس کو ملزمان وہیں چھوڑ کر فرار ہو گۓ
ذراٸع
