

فرشتہ کے والد کا تعلق افغانستان سے ہے جعلی شناختی کارڈ بنا ہوا ہے
قتل اور زیادتی میں ملوث پکڑے گئے دو شخص بھی افغانی نکلے
پی ٹی ایم اس معصوم بچی کی موت پر بھی سیاست کرنے نکلی تھی بھانڈا پھوٹا تو اب ان افغانیوں کے حق میں نکل آئے یہ ہے ان کا اصلی چہرہ یہ ہی بدکردار لوگ جو معصوم بچی کی میت کو رمضان کے مہینے میں اٹھا کر فوج کے خلاف نعرے مارتے رہے میں بس آپ پشتونوں سے یہ پوچھتا ہوں کہ کیا ہماری بچیوں کی عزتوں پر آپ ان جیسے مفاد پرست لوگوں کو سیاست چمکانے دینگے آپ بس اتنا سوچیں اس جگہ پر پی ٹی ایم والوں کی اپنی بیٹی ہوتی تو کیا وہ اس طرح سڑکوں پر گماں کر اس پھول جیسی بچی کی میت پے سیاست کرتے؟
فرشتہ بیبی ہم سب کی بچی تھی اس کے قتل اور زیادتی میں ملوث درندوں کو پاکستان کا ہر فرد چاہتا ہے سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے
