اہم خبریں

فضائی سفر کے دوران نسوار رکھنا جرم قرار

لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے دوران نسوار ساتھ رکھنا جرم قرار دے دیا اس حوالے سے ملک بھر کے ایئرپورٹس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنا جرم قراردیتے ہوئے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا۔خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش نسوار پر بھی ٹیکس بڑھا دیا گی

نوٹی فکیشن کے مطابق حجاج کے سامان میں بھی نسوار ناقابل قبول ہوگی حبکہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پر پینا فلیکس آویزاں کردیے گئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے، مشرق وسطی کے ممالک کی سرزمین پر کسی بھی مسافر سے نسوار برامد ہوئی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اس حوالے سے اے ایس ایف نے بھی تمام ایئرپورٹس پر آگاہی پینا فلیکس آویزاں کردیے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More