فیروزوالہ رجسٹری برانچ میں سرعام رشوت کا بازار سرگرم

فیروزوالہ رجسٹری برانچ میں سرعام رشوت کا بازار سرگرم
فیروزوالہ رجسٹری برانچ کے چپڑاسی سمیت تمام اہلکار سائلین سے رشوت وصول کرنے لگے ۔ ۔
فیروزوالہ رجسٹری برانچ ہر آنے والے سائلین سے رجسٹری کا اندارج کروانے سے پہلے رشوت طلب
فیروزوالہ رشوت دینے والوں کی پہلی باری رشوت نہ دینے والے کو لائنوں میں
فیروزوالہ رجسٹری برانچ کے کمپیوٹر آپریٹر رانا نزر کی رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سچ نیوز نے حاصل کر لی