Uncategorized

فیس بک کی دوستی دھوکا نکلی، شادی کیلئے پاکستان آنے والی غیر ملکی خاتون واپس روانہ

فیس بک پر دوستی دھوکا ثابت ہوئی اور انڈونیشن خاتون بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد واپس اپنے ملک روانہ ہوگئی۔

انڈونیشین خاتون مورنیاننگسی ناننگ سیرف ایک ماہ قبل 13 مئی کو بہاولپور کے نوجوان سے شادی کے جھانسے میں آکر لاہور پہنچی تھی۔ مذکورہ لڑکے نے لاہور میں مورنگش سے ملاقات کی اور شادی کرنے کے چند روز بعد جان چھڑوانے کے لیے گھریلو مجبوری ظاہر کردی کہ وہ اس کو ساتھ نہیں رکھ سکتا۔ لڑکا نہ صرف انڈونیشن خاتون کو لاہور ائرپورٹ پر چھوڑ کر واپس روانہ ہوگیا بلکہ خاتون سے اس کے پاس موجود رقم بھی بٹور لی۔

غیر ملکی خاتون پیسوں کی عدم دستیابی کے باعث تین روز تک لاہور ائرپورٹ کے ویٹنگ ایریا میں ہی موجود رہی اور زار و قطار روتے  ہوئے دھوکا دینے والے نوجوان کو کوستی رہی۔ مورنگش نیگا سیرف کے مطابق اس کے پاس پیسے ختم ہوگئے تھے۔ آج صبح گھر والوں سے پیسے منگوا کر کریڈٹ کارڈ پر ٹکٹ خرید کر انڈونیشیا روانہ ہو گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More