

قبولہ/ انسپکٹر چوہدری بشیر احمد آرائیں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکر قبولہ شہر میں عرصہ دراز سے قائم شراب کی بھٹی پکڑ لی۔
قبولہ/بدنام زمانہ منشیات فروش سدھیرا جو عرصہ دراز سے منشیات فروشی کا دھندہ کررہا تھا ۔
قبولہ/ پولیس انسپکٹر چوہدری بشیر احمد آرائیں کی منشیات فروشی کے اس پرانے اڈے کے خلاف کامیاب کاروائی چالوبھٹی 40 لیٹر تیار شراب۔ایک ڈرم لاہن برآمد کرکے چالو بھٹی کا تمام سامان قبضہ میں لے لیا۔ملزم گرفتار۔
قبولہ/منیشات فروشی کا یہ اڈا تھانہ قبولہ کے نزدیک ہی چل رہا تھا۔
قبولہ/ انسپکٹر چوہدری بشیر آرائیں کی تھانہ قبولہ میں تعیناتی منشیات فروشوں اور چوروں ڈاکووں کی شامت آگئی۔
