

قبولہ/ قبولہ میں ڈکیتی کی وارداتیں قبولہ پولیس بے بس
قبولہ/ گزشتہ رات چک نمبر 21کے بی میں 7 مسلح ڈاکو بیوہ خاتون کے گھر داخل ہوئے۔
قبولہ/ڈاکووں نے عابدہ نسرین کے گھر میں موجود اس کی بیٹی، بہو اور بہن کے گلے اور کانوں سے زیورات اتار لئے۔
قبولہ/ ڈاکووں نے مزاحمت پر خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
قبولہ/ گھر میں موجود افراد کو یرغمال بنا کر ایک کمرے میں بند کردیا۔
قبولہ/ دوران تلاشی 70 ہزار نقدی،7تولے طلائی زیورات زنانہ، مردانہ قیمتی جوڑےدیگر گھریلو سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
قبولہ/7 ڈاکو ایک گھنٹہ ہمارے گھر لوٹ مار کرتے ہے ۔ ۔بیوہ خاتون عابدہ نسرین۔
قبولہ/پولیس تھانہ قبولہ ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول کر رہی ہے۔ بیوہ خاتون
قبولہ/ پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا تو احتجاج کریں گے ۔ بیوہ خاتون۔
