تفصیل کے مطابق آج صبح آٹھ بجے مین بازار قبولہ میں شاہد گارمنٹس کی شاپ پر دو مسلح ڈاکو گاہک بن کر آےاور گن پوائنٹ پر دو لاکھ پچاسی ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گے ۔۔قبولہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔