

قبولہ/ کرائم فائیٹر،چوروں،ڈاکووں اور منشیات فروشوں کے لئے خوف کی علامت دو دو تھانوں کو بطور ایس ایچ او کنٹرول کرنے والا، پنجاب پولیس قائد اعظم گولڈ میڈلسٹ انسپکٹر چوہدری بشیر احمد کو ڈی پی او پاک پتن صاحبزادہ بلال عمر نے تھانہ قبولہ میں انچارج انوسٹی گیشن تعینات کردیا۔
