

قبولہ/گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر کمسن بچی سے زیادتی۔ 16 دن گزر گئے ملزم پکڑا نہ جا سکا۔
قبولہ/پولیس نے مقدمہ تک درج نہ کیا زیادتی کیس کو زیادتی کی کوشش میں تبدیل کرنے کی کوشش میں مصروف۔
قبولہ/بیوی کے ہمراہ گاوں جمن شاہ میں فوتگی پرگیا ہوا تھا کہ پسٹل سے مسلح ملزم اکرام 5 بجے شام میرے گھر گھس آیااسلحہ کے زور پر 11 سالہ مہرین کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا۔ باپ وزیر علی
قبولہ/ بچی کی چیخ وپکار پر اہل محلہ موقع پر آگئے تو ملزم پسٹل لہراتا ہوا فرار ہوگیا۔ باپ وزیر علی۔
قبولہ/ 16 دن گزر گئے مقدمہ درج ہوا نہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔پولیس قبولہ مجھے تھانہ کے چکر لگوا رہی ہے اور ذلیل وخوارکر رہی ہے باپ وزیر علی۔
قبولہ/ انصاف نہ ملا تو بچوں سمیت ڈی پی او آفس کے سامنے خود سوزی کرو گا۔ باپ وزیر علی۔
