

قصور:
کمال چشتی موڑ
پر پھل فروشوں نے قبضہ کر لیا۔گرین بیلٹ کے پودے راتوں رات ختم کر کے کیمپ لگا لئے۔ٹی ایم اے اہلکار اپنا حصہ لیکر خاموش،
قصور: حکومت پنجاب کی جانب سے گرین بیلٹ کے اندر لاکھوں روپے کے پھول دار پودے لگائے تھے۔جو پھل فروشوں اور ٹرالیاں ٹریکٹر کھڑے کرنے والوں نے تباہ کر کے کمال چشتی چوک کی خوبصورتی ختم کر دی ہے۔
قصور:ٹریکٹر ٹرالیاں، رکشے اور پھل فروشوں نے مکمل قبضہ کر لیا ہے۔ٹریفک کا نظام بھی متاثر،پٹرولنگ پولیس بھی ان قبضہ مافیا کے آگے بے بس،
قصور:شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور سے ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ کمال چشتی چوک سے قبضہ گروپوں سے وگزار کرایا جائے۔
