
قصور تھانہ تھ شیخم کی چوکی کے بلکل سامنے اقبال شاپنگ سنٹر پر چوری جبکہ مہر بلڈنگ مٹریل سٹور پر ڈکیتی کی واردات چور ڈاکو ابھی تک گرفتار نہ ہوسکے قصور میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بلکہ شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث ہیں چور گزشتہ رات پولیس چوکی تھ شیخم کے بلکل سامنے میاں اقبال شاپنگ سنٹر کی دیوار توڑ کر اند داخل ہوئے اور لاکھوں روپے کی نقدی قیمتی اشیاء لے کر فرار ہوگئےجبکہ دوسری جانب مہر بلڈنگ سٹور پر ڈاکو دن دہاڑے گلے سے پچاس ہزارہ نقدی رقم چھین کر فرار ہوگئے مٹریل سٹور مالک مہر عاشق اور میاں اقبال شاپنگ سنٹر والے نے آئی جی پنجاب قصور سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے
