

قصور ریلوے روڈ قصور سے بنک کی رقم لیجانے والی وین کا ڈرائیور 40 لاکھ روپے لیکر فرار
قصور وین رقم لینے کے لئے فیصل بنک آئی رقم وصول کرنے کے لئے وین کا عملہ بنک گیا تو ڈرائیور وین لے گیا
قصور پولیس تھانہ اے ڈویژن نے وین تھوڑے فاصلے سے ریکور کر لی
قصور ڈرائیور رقم سمیت غائب ملا

Acha network bhi