
قصور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر چھاپے کے دوران کریانہ سٹور مالکان کا حملہ
قصور : اینٹوں کے وار سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے 2 ملازمین دوران تشدد شدید زخمی ہوگئے
قصور: ملزمان نثار وغیرہ اپنے سٹور پر غیر معیاری اور ناقص قسم کے مرچ مصالحہ فروخت کرتے ہیں ، ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی
قصور: زخمی ملازمین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا
قصور: ڈسٹرکٹ آفیسر فوڈ اتھارٹی اشتیاق احمد ڈی پی او عبدالغفارقیصرانی کے پاس پہنچ گئے
قصور : ڈی پی او نے ملزمان کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایات جاری کردیں

