
قصور: ریلی میں بڑی تعداد میں خواتین، بچوں کی بھی شرکت
قصور: ضلعی انتظامیہ کی یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں شرکاء نے کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا
قصور: ریلی میں بڑی تعداد میں شریک شرکاء نے ھاتھوں میں کتبے و بینرز اٹھا رکھے تھے
قصور: پوری قوم کشیمر کے معاملہ پر یک جان ہے ۔ ڈپٹی کمشنر فیاض موہل
قصور: عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے ہمارے وزیراعظم کا کشمیر پر وژن مثالی ہے۔ڈپٹی کمشنر فیاض موہل
قصور: آج بوجھل دل سے آنکھیں جھکائے ہم کشمیری ماوں سے شرمندہ بھی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر فیاض موہل
