Uncategorized

كوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی كیلئے روانہ ہوگئی

كوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی كیلئے روانہ ہوگئی

كوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی كے لئے روانہ ہوگئی جو براستہ روہڑی، ملتان اور لاہور سے 3 جون کو شام 6 بجے پنڈی پہنچے گی۔

دس بوگیوں پر مشتمل عید اسپیشل ٹرین 700 سے زائد مسافروں كو لے كر براستہ سبی، سكھر، ملتان ہوتی ہوئی کل شام راولپنڈی پہنچے گی، كوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر اندورن ملک اپنے پیاروں كے ساتھ عید منانے كے لئے جانے والوں كے چہرے خوشی سے دمک رہے تھے۔

اس مو قع پر مسافروں نے ریلوے اسٹیشن پر ایكسپریس كو بتایا كہ انہیں ٹكٹ اور نشست مشكل سے ملی ہے مگر وہ خوش ہیں كہ انہیں اپنے پیاروں كے پاس جانے كا بذریعہ ٹرین موقع مل رہا ہے كیوں كہ ٹرانسپورٹرز نے كرائے جس قدر بڑھا ركھے ہیں ان كی ادائیگی مشكل ہے اور وہاں نشست ملنا بھی مشكل ہے جب كہ ٹرین كے ذریعے وہ اپنے گھر والوں كے ہمراہ سفر بھی با آسانی كر لیں گے۔…

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More