
لاہور:جھگی گرنےسے ایک بچہ زخمی اور خاتون ہلاک ۔
لاہور:زخمی بچے 8 سالہ ریحان کو موقع پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
لاہور:جھگی گرنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والی خاتون 50سالہ دولہ بی بی موقع پر دم توڑ گٸی۔
لاہور:50 سالہ دولہ بی بی ساہیوال کی رہائشی تھی۔
لاہور:ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 50 سالہ دولہ بی بی کی لاش کو اس کے آباٸی گاٶں روانہ کر دیا گیا۔
