

لاہور حکومت پنجاب نے 11 ڈی آئی جیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے
لاہور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن مانیٹرنگ فیاض احمد کو تبدیل کرکے کمانیڈنیڈنٹ پولیس ٹرینگ کالج لاہور تعینات کردیا
لاہور کمانڈنٹ پولیس ٹرینگ کالج مرزا فرحان بیگ کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی وی وی آئی پی سیکورٹی پنجاب
لاہور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ہمایوں بشیر تارڑ کو تبدیل کرکے آر پی او ساہیوال لگا دیا گیا
لاہور آر پی ساہیوال شارک کمال صدیقی کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ویلفئر پنجاب لگا دیا گیا
لاہور ڈی آئی جی سیکورٹی ڈویژن لاہور عمران احمر کو تبدیل کرکے آر پی او ڈی جی خان لگا دیا گیا
لاہور آر پی او ڈی جی خان عمر شیخ کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی سپیشل پروڈکشن یونٹ پنجاب تعینات کردیا گیا
لاہور ڈی آئی جی سپیشل پروڈکشن یونٹ پنجاب سلطان احمد کو ایس این جی اے ڈی رپوٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا
لاہور ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر پنجاب افضال احمد کوثر کو آر تبدیل کرکے آر پی سرگودھا تعینات کردیا
لاہور آر پی او سرگودھا سید خرم علی شاہ کو ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر پنجاب تعینات کردیا گیا
لاہور ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ 1 زبیر دریشک کو تبدیل کرکے سی پی او ملتان تعینات کر دیا
لاہور سی پی او ملتان عمران محمود کو تبدیل کرکے ایس این جی اے ڈی رپوٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا
