اہم خبریں

لاہور میڈیا پر پابندی فیک نیوز ہے آٸی جی پنجاب


ہم انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر کو آٸی جی پنجاب سے تھانوں کی کوریج سے متعلق بات کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ۔۔سردار ممتاز انقلابی کو آٸی جی پنجاب نے بتایا کہ انکے آفس سے اس قسم کا کوٸی حکم جاری نہیں ہوا یہ فیک نیوز ہیں ڈس انفارمیشن پھیلا کر میڈیا اور پولیس کو لڑانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔۔انہوں نے میڈیا کو چوتھا ستون قرار دیتے ہوے کہا کہ میڈیا ہمارے ملک کی درست سمت قاٸم رکھنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہیے ۔۔حکومت میڈیا کے کندھوں پر مزید ذمہ داریاں ڈالنے کے بارے میں سوچ رہی ہیے ۔۔پولیس اور میڈیا کے تعلقات مزید مضبوط بناکر ملک سے جراٸم ۔رشوت اور کرہشن ختم کی جاے گی ہم میڈیا کا تھانوں میں کوریج پر پابندی لگانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔دوستوافواہوں پر کان نہ دھرو ۔۔پولیس ہمارے ملک کا کلیدی محکمہ ہیے اسکے ہاتھ مضبوط کرنا ملک کو مضبوط کرنے کے مترادف ہیے عوام اور میڈیا کے تعاون سے ہی پولیس کی کارکردگی بہتر بناٸی جا سکتی ہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More