
ضلعی ہیڈ کوارٹر اوتھل میں ڈپٹی کمشنر افتخار بگٹی کی سربراہی میں کشمیر یکجہتی ریلی کا انعقاد ۔
انتظامیہ کےزیر نگرانی حب اور تحصیل بیلہ میں بھی ریلیاں نکالی گئیں
سرکاری محکموں کے افسران سول سوسائٹی نمائندگان شہریوں اور تاجران کی بھرپور شرکت
حب: سنئیر صوبائ وزیر سردار محمد صالح بھوتانی اور رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی جانب سے ریلی نکالی گئی
حب: ریلی میں حب،گڈانی ساکران سیمت مختلف علاقوں سے لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
لسبیلہ کی اقلیتی برادری بھی بھوتانی کارواں کی ریلی میں شریک
اقلیتی برادری کی جانب سے کشمیری عوام سے بیمثال یکجہتی کا مظایرہ
حب: شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے
حب: شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان ہم لیکر رہیں گے آزادی کے فلک شگاف نعرے لگائے
حب: ریلی رپورٹرز پریس کلب سے شروع ہوکر بلدیہ ریسٹ ہاؤس پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی
