

لودھراں کا رہائشی7 سالہ زین نجی کمپنی کا کیک کھانے سےجانبحق ، کیک کھانے سےحالتِ غیر چند منٹوں بعد خون کی اُلٹی آئی اور ننھا زین زندگی کی بازی ہار گیا ، زین کی لاش گلی ڈاکٹر امیر والی میں پہنچتے ہی ہر آنکھ اشک بار ہوگئی ، محکمہ فوڈ اتھارٹی کی مبینہ مجرمانہ غفلت مارکیٹوں میں غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت پرائیویٹ کمپنی کا بنا ھوا کیک کھانے سے سات سالہ بچہ زین موت کے منہ میں چلا گیا کیا وزیراعظم اور وزیراعلی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
