
لودھراں: ریلی ریسکیو 1122 کے دفتر کے گیٹ سے شروع ہو کر ضلع کونسل کے گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی
لودھراں: ضلع بھر کی تینوں تحصیلوں میں جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہوکر ریلیوں کا انعقاد کیا گیا
لودھراں: ریلی میں انسانی ہاتھوں کی نجیرر بنا کر کشمیر عوام سے اظہار یکجہتی کیا گیا
لودھراں: ریلی کے اختتام پر ضلع کونسل کے کانجوہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا
لودھراں: ریلی اور سیمینار میں سیاسی و سماجی شخصیات، سرکاری محکموں کے افسران، معززین شہر، سول سوسائٹی کے اراکیننے شرکت کی۔
لودھراں: سیمینار کے آغاز میں کشمیری شہداء کے اعزاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
لودھراں: 05 فروری کو مساجد میں خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد کی گئی۔
لودھراں: تحصیل دنیاپور میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول دنیاپور جبکہ تحصیل کہروڑپکا میونسپل کمیٹی ہال میں سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔
لودھراں: تحصیل دنیا پور میں اسسٹنٹ کمشنر آفس سے نیشنل کالج دنیاپور جبکہ تحصیل کہروڑپکا میں اسسٹنٹ کمشنر آفس سے بخاری چوک تک ریلی نکالی گئی۔
لودھراں: تقریبات کا مقصد دنیا کو پیغام دینا ہے کہ پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کیساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔
