
لیہ۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ میں منعقد کی گئی
لیہ۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین،ڈی پی او ڈاکٹرنداعمرچٹھہ کی شرکت
لیہ۔تقریب میں اے ڈی سی جی اشفا ق حسین سیال،اسسٹنٹ کمشنر سٹی شزءرحمان موجود۔
لیہ۔پرنسپلز ڈی پی ایس گزلز و بوائز طاہرہ ذوالفقار،محمداکرم جاویدبھی موجود۔
لیہ۔ تقریب میں ضلعی افسران، اساتذہ، طلبہ، سیاسی سماجی نمائندوں اور میڈیا نمائندگان بھی موجود
لیہ۔تقریب میں مارچ پاسٹ پیش اور قومی پرچم لہرایا گیا
لیہ۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے طلبہ نے ملی نغمے ، تقاریر اور ٹیبلو پیش کیے۔
لیہ۔طلبہ نے ٹیبلو کے ذریعے کشمیر پر مظالم کی عکاسی کرتے ہوئے شرکاءکا آبدیدہ کردیا۔
لیہ۔ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین
لیہ۔ہرمکتبہ فکر کی طر ف سے نکلنے والی والی ریلیاں اس با ت کی دلیل ہیں کہ کشمیر کی آزادی تک پا کستا نی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی ، ڈی سی لیہ
لیہ۔ پاکستان کشمیر اور کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ڈی سی لیہ
پا کستا نی قوم کشمیر یو ں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے لئے اٹھ کھڑی ہے ، ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین
کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کے حصول کیلئے طویل ولولہ انگیز جدوجہد کامیاب و کامران ہوگی ،ڈی پی او ڈاکٹرنداعمرچٹھہ
لیہ۔پاکستانی قوم سبزہلالی پرچم تلے متحد ہے،ڈی پی او ڈاکٹرنداعمرچٹھہ
وہ دن دور نہیں جب انڈیا ٹکڑے ٹکڑ ے ہو کر بکھر جائے گا،ڈی پی او ڈاکٹرنداعمرچٹھہ
وزیر اعظم عمران خان کشمیر کاز کو بھرپورانداز میں اجاگر کررہے ہیں،ڈی پی او ڈاکٹرنداعمرچٹھہ
لیہ:ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بیل چوک تک احتجاجی واک بھی نکالی گئی ۔
لیہ۔واک میں شرکاءنے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بینررز اُٹھارکھے تھے۔
لیہ۔واک میں کشمیربنے گاپاکستان کے نعرے لگائے گئے ۔
لیہ۔واک میں کشمیریوں کی جدوجہدآزادی اور شہداءکو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
لیہ۔کشمیرایشو کو بہترین انداز میںپیش کرنے پرڈی سی لیہ کا سکول انتظامیہ اور شرکاءکاشاباش
