اہم خبریں

مارک ووڈ کا باؤنسر، افغان پلیئر حشمت اللہ شاہدی نے والدہ کی خاطر بیٹنگ جاری رکھی

مانچسٹر:  انگلینڈ کے خلاف میچ میں بیٹنگ کے دوران مارک ووڈ کا باؤنسر لگنے کے باوجود افغان بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی نے اپنی والدہ کی خاطر بیٹنگ جاری رکھی۔

حشمت اللہ شاہدی 24 رنز پر کھیل رہے تھے جب مارک ووڈ کی 90 میل فی گھنٹہ کی ڈلیوری پر باؤنسر ان کے ہیلمٹ پر لگا، جس سے وہ دھڑام سے نیچے گر گئے تاہم بعد میں انھوں نے نیا ہیلمٹ لے کر بیٹنگ جاری رکھی اور 76 رنز کے ساتھ اپنی ٹیم کے ٹاپ اسکورر رہے۔

شاہدی کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس میرے والد کا انتقال ہوا ہے، اس لیے میں نہیں چاہتا تھا کہ میری والدہ پریشان ہوں اسی لیے تکلیف کے باوجود فوراً اٹھ کر کھڑا ہوا اور بیٹنگ جاری رکھی۔دوسری جانب مارک ووڈ کا کہنا تھا کہ انھیں حریف سائیڈ کو شاٹ پچ بالز کرنے پر کوئی افسوس نہیں ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More