
محمد نگر ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن پونے تین کلو چرس اور 110لیٹر شراب پکڑ لی جہانزیب وٹو ایس ایچ او
محمد نگر ۔تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے پیر کوٹ پل کے قریب چھاپہ مار کر محلہ گلزار آباد کے منشیات فروش محمد احمد سے 1435 گرام چرس برآمد کر لی مقدمہ نمبری 262/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او
محمد نگر ۔تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے لاری اڈا کے قریب چھاپہ مار کر ڈھکی کے منشیات فروش مدثر ولد حنیف سے 60 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی مقدمہ نمبری 264/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او
محمد نگر ۔تھانہ سٹی پولیس نے بائی باس روڈ پر چھاپہ مار کر محلہ کرم پورہ کے منشیات فروش فیاض وٹو سے 50لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی مقدمہ نمبری 268/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او
محمد نگر ۔تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے ساہیوال روڈ پر ریلوے پھاٹک پر چھاپہ مار کر انعام آباد کے منشیات فروش ندیم ولد ظہور احمد سے 1340 گرام چرس برآمد کر لی مقدمہ نمبری 269/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او
