

محمد نگر /عارفوالا ترکھنی روڈ 68
ای بی 70 ای بی 74 ای بی 52ای بی اس کے گردونواح میں منی پٹرول پمپوں کی بھر مار جو کسی وقت
بھی سانحہ بہاولپور کی شکل اختیار کر سکتا ہے
اور ساتھ ہی ساتھ یہ
غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں خود ساختہ ریٹ لگا کر لوگوں کو لوٹنے میں مصروف
محمد نگر /عارفوالا غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں اور منی پٹرول پمپوں کے ساتھ لگئی ہوئی پٹرول کی ٹینکیاں جوکہ دھماکہ خیز مواد
سے کم نہیں ہے
محمد نگر /عارفوالا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے انتظامیہ ناکام اور منتھلیاں لینے میں مصروف
محمد نگر /عارف والا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے
کمشنر ساہیوال اور وزیراعٰلی پنجاب اس بات کا سخت سے سخت نوٹس لے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ پیش نا آئے
