
رضاکار طارق کو تشویشناک حالت کے باعث ساہیوال ریفر کر دیا گیا ہے پولیس زرائع
محمد نگر /عارف والا رضاکار طارق نواحی گاؤں 62 ایس پی میں ڈیوٹی پر کھڑا تھا کہ ایک شخص نے تلخ کلامی پر اینٹوں سے حملہ کر دیا پولیس زرائع
محمد نگر/ عارف والا۔رضاکار طارق کی ریڑھ کی ہڈی کے متاثر ہونے کا خدشہ پولیس
