

محمد نگر /عارف والا :ڈی پی او عبادت نثار کی ہدایت پر تھانہ احمد یار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
محمد نگر /عارف والا:پولیس کا گائوں بیلی دلاور میں محمد زمان کے احاطہ مویشیاں میں چھاپہ
محمد نگر /عارفو والا:پولیس نے موقع سے 45 لیٹر لاہن اور 50 لیٹر شراب قبضہ میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکپتن:ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ارشاد الرحمن ایس ایچ او
محمد نگر /عارف والا:منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا،ارشاد الرحمن ایس ایچ او
