

ڈرون حملوں کا سب سے بڑا ہمایتی محسن داوڑ تھا.
.
بلاول صاحب ابو سے پوچھیں راؤ انوار کس کا بہادر بچہ تھا؟
.
فوج کو آپریشن کے لیے 2009 میں پیپلزپارٹی اور 2014 نون لیگ کی حکومت نے بلایا تھا.
.
فوج نے علاقہ کلیر کر کے دیا. ڈی ویلپمنٹ آپ نے کرنی تھی.
.
آپ نے ہسپتال بنائے نہ اسکول کالج نہ ہی سڑکیں. اور گالی فوج کو دے رہے ہیں.
.
اس آپریشن میں میرا بھی گھر جلا ہے. میری ماں کو گولی لگی میرا بھائی زخمی ہوا
.
اپنی نااہلیوں کو فوج پر گالیاں بک کر نہیں چھپایا جا سکتا.
.
محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین تب کہاں تھے جب ہم ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کے خلاف نکلتے تھے؟ کیا یہ ہماری مخالفت نہیں کرتے تھے؟
.
افغانیوں کو 25 ہزار جعلی شناختی کارڈ اچکزئی صاحب نے بنوا کر دیے. اپنے ووٹ کے چکر میں پختونوں کو خون میں نہلایا. اسی شناختی کارڈ پر پاکستان آنے والے دہشت گردی میں ملوث ہوئے.
.
چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ آور کا موبائل افغانستان سے آپریٹ ہوا. حملہ آور افغانی تھا. مگر جب بھی باڈر کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی یہ پی ٹی ایم اور اے این پی مخالفت پر آ گئی.
.
منظور کا این ڈی ایش چیف کے ساتھ کیا تعلق ہے.
.
این ڈی ایس نے کب کب اور کیسے مدد کی فلور پر آ کر بتائیں. ورنہ میں پورے کا پورا ایکسپوز کروں گا.
.
پشتونوں ہمارے علاقے میں امن آ گیا خوشحالی آ رہی ہے. یہ راء اور این ڈی ایس کے دشمن اسے دوبارہ جلانا چاہتے ہیں.
.
پاکستان کا پاکستان لا الہ الا اللہ والا پاکستان ہے. سندھی پنجابی بلوچی پٹھان والا نہیں.
.
آئین پاکستان پر حلف لے کر لسانیات کی بات کرنا آئین کی توہین ہے.
