اہم خبریں

مزید 9 ایم این اے نون لیگ سے علیحدگی کیلئے تیار، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دیوی کیا ہے کہ مزید نو ایم این اے نون لیگ سے علیحدگی کیلئے تیار ہیں، عمران خان کی سیاست کل سے شروع ہو گی، ڈھیل کی بات ہو رہی تھی اب پی اے سی سے کیوں بھاگ رہے ہو۔

وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا ٹاک کے دوران کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ تبدیل نہیں ہو گا، شہبازشریف کی بھتیجی نے پارٹی پرقبضہ کرلیا ہے، وہ کہہ رہی ہے میثاق جمہوریت میثاق مذاق ہے،یہ مذاق نہیں یہ مذاق مصیبت بن جائے گا۔ سخت قسم کے سلطانی گواہ حمزہ شہبازکے خلاف آچکے ہیں۔ میں نے اورشہبازشریف نے زندگی میں کبھی پارٹی نہیں بدلی،ہماری عوامی مسلم لیگ ہے۔ کسی کوالٹانہیں لٹکانا چاہئے ،پیارمحبت سے پیسے لینے چاہیے۔ یہ الٹے لٹک جائیں گے پیسے نہیں دیں گے۔

شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ عمران خان ایک شریف سیاستدان ہے ،اس نے توڑ پھوڑ کی سیاست نہیں کی۔ کوئی جائے یا کوئی آئے اسکی صحت پرکوئی فرق نہیں پڑتا۔ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،ان کاخیال تھا انکوچوئے گاانہوں نے اسکوچولیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More