
صادق آباد؛ مسلم اسٹوڈینٙٹ کی بھارت سے اٹھنے والے نعرے کی گونج پاکستان میں بھی پھیل گئی
صادق آباد؛ نہتی طالبہ کا انتہاپسندوں کے سامنے نعرے حق بلند کرنا خواتین کے دلوں میں گھر کرگیا
صادق آباد؛ خواتین اسٹوڈینٹ کا بھارتی مسلمان طالبہ سے اظہار یکجہتی
صادق آباد: پاکستانی طالبات کا نعرے تکبیر اللہ واکبر لگاکر بھارتی مسلم۔طالبہ سے اظہار یکجہتی
صادق آباد؛ حجاب مسلمان خواتین کی پہچان ہے ۔۔طالبات
صادق آباد؛ نہتی طالبہ نے انہتاپسندوں کے سامنے ڈٹ کر نعرہ لگایا۔۔۔طالبات
صادق آباد:پاکستان میں تمام اقلیتوں کو بنیادی حقوق حاصل ہیں ۔۔طالبات
