
معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پی ٹی وی سے گفتگو
نیب صرف انکے کیس بناتا ہے جنہوں نے کرپشن کی ہو:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نیب کسی بے گناہ نہیں بلاتی ، نہ اس کیخلاف تفتیش کرتی ہے:معاون خصوصی
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے:معاون خصوصی
کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت جنہوں نے اختیارات سے تجاوز کیا انکے خلاف کارروائی ہو رہی ہے
ملک میں امیراور غریب کیلئے الگ الگ قانون نہیں ہو سکتے:فردوس عاشق اعوان
ماضی میں بااختیار لوگ قانون سے مبرا تھے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نئے پاکستان میں عمران خان کے وژن کے مطابق سب کیلئے ایک قانو ن ہے:معاون خصوصی
نیب جب بھی ان لوگوں کو بلاتا ہے تو یہ بہانے تراشتے ہیں:معاون خصوصی
نیب کی طرف سے جو بھی سوال پوچھا جاتا ہے یہ اس کا جواب نہیں دیتے:معاون خصوصی
کرپشن کی وجہ سے یہ لوگ بے نقاب ہو چکے ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

