
ملکوال: ڈی ایس پی ملک عدنان اور ایس ایچ او اشتیاق خان کی گاڑی کے ساتھ موٹرسائیکل کامعمولی ٹکراؤ، افسران بالا سے یہ گستاخی برداشت نہ ہوئی بیچ سڑک میں گاڑی روکی، ٹریفک جام کی، اپنے گلو بٹوں کو حکم دے کر شریف شہری کی پٹائی کروا دی، جب اتنے سے بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو اس کی موٹر سائیکل قبضہ میں لیتے ہوئے اپنی گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے
