بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر دو افراد زخمی ہوگئے منجھوشوری پولیس نے مقتولین کی لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا واقعہ کے بارے میں مذید تفتیش پولیس کررہی ہے