

منچن آباد..محمکہ بہبود آبادی نے انوکھا انداز اپنا لیا
منچن آباد..محمکہ بہبود آبادی نے چھوٹا خاندان خوشحال پاکستان کے عنوان سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں ایک پتلی شو پیش کیا .
منچن آباد ..اس موقع پر فنکاروں نے انوکھے انداز میں حاضرین کو تفریح کے زریعے صحت مند معاشرہ کیسے تشکیل پاتا ہے .اس سے آگاہ کیا
منچن آباد..اس موقع پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر نے بتایا.کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق کم بچے خوشحال گھرانہ کے سلسلے میں پنجاب کے پسماندہ اور دور دراز کے علاقوں میں جہاں پر آبادی کا دباؤ بھی زیادہ ہے. پتلی تماشہ کے زریعے لوگوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ آگاہی بھی دی جارہی ہے
منچن آباد..اگر ماں کو پڑھایا جائے تو اس سے باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے.اور بچے کم ہوں گے تو گھر میں خوشحالی آئے گی.
منچن آباد..اس تقریب میں طلباء اور پرفیسرز کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر . سول سوسائٹی اور صحافی حضرات نے شرکت کی
