

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو ائی ایف کا مشاورتی اجلاس شروع
اجلاس مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر ہورہا ہے
اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عطا الرحمان اور اسلم غوری شریک ،ذرائع
مولانا عطاءالحق درویش، مولانا عبد الشکور، سید محمود شاہ اور عبد المجید ہزاروی بھی اجلاس میں موجود، ذرائع
اجلاس میں جمعیت علماء اسلام ف کے پلان بی سے متعلق حکمت عملی پر غور، ذرائع
کہاں کہاں سڑکیں بند کی گئیں اجلاس میں جائزہ لیا جارہا ہے، ذرائع
خیبر پختون خواہ میں کل سے پلان بی کو لاگو کرنے پر بھی مشاورت، ذرائع
آزادی مارچ اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال جاری،
