
آٸی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ انکے آفس سے اس قسم کا کوٸی حکم جاری نہیں ہوا یہ فیک نیوز ہے ڈس انفارمیشن پھیلا کر میڈیا اور پولیس کو لڑانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔۔انہوں نے میڈیا کو چوتھا ستون قرار دیتے ہوے کہا کہ میڈیا ہمارے ملک کی درست سمت قاٸم رکھنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہیے ۔۔حکومت میڈیا کے کندھوں پر مزید ذمہ داریاں ڈالنے کے بارے میں سوچ رہی ہیے ۔۔پولیس اور میڈیا کے تعلقات مزید مضبوط بناکر ملک سے جراٸم ۔رشوت اور کرہشن ختم کی جاے گی ہم میڈیا کا تھانوں میں کوریج پر پابندی لگانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔دوستوافواہوں پر کان نہ دھرو ۔۔پولیس ہمارے ملک کا کلیدی محکمہ ہیے اسکے ہاتھ مضبوط کرنا ملک کو مضبوط کرنے کے مترادف ہیے عوام اور میڈیا کے تعاون سے ہی پولیس کی کارکردگی بہتر بناٸی جا سکتی ہے
