نارووال ۔۔ کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل حکومت پاکستان وزیراعظم عمران خان کا سکھ کمیونٹی کیا وعدہ پورہ ہونے کے قریب کرتار پور راہداری منصوبے مکمل ہونے کو VO کرتار پور راہداری منصوبہ تمام عمارتیں مکمل احاطہ کے 16 پینلز پر پتھر کی تنصیب مکمل 10 ایکڑ پر محیط احاطہ دربار پر امپورٹڈ ماربل لگا دیا گیا نشان صاحب ۔سرور۔درشن ڈیوڑھی۔ انٹری پوائنٹس ۔ گرنتھی ہاوس۔رہائش گاہیں پر پینٹ فنشنگ مکمل کر لیا گیا فائر فائٹنگ ۔ ساونڈ سسٹم ۔سیکورٹی کیمروں کی تنصیب مکمل کر لی گئی مہمانوں کے لئے عارضی مہمان خانے تیار بارڈر ٹرمینل عمارت کو مکمل کر لیا گیا سکھ مذہب کے مطابق گردوارہ کرتارپور کی تزئین و آرائش کی گئی ہے سرور میں اعلی کوالٹی کا امپورٹڈ پتھر لگا دیا گیا ہے تمام عمارتوں اور دربار کو پالشنگ ورک مکمل ہوچکا ہے بجلی کی فراہمی کے لئے گرڈ اسٹیشن شکر گڑھ سے کرتار پور کیمپلکس کو 0.9 میگاواٹ بجلی فراہم کی گئی ہے گردوارہ کرتارپور سکھ کمیونٹی کی سب سے بڑی عبادت گاہ تعمیر کی گئی ہے ۔ ننکانہ صاحب 14 ایکڑ ۔ پنجا صاحب 4 ایکڑ ۔ کرتار پور پہلا فیز 42 ایکڑ پر محیط ہے۔ بابا جی گرونانک دیو جی صاحب کے 550جنم دن 9 نومبر پر گردوارہ سکھ یاتریوں کو نیا شہر دکھنے کو نظر آئے گا ۔ زاہد علی شاکرptvنیوز نارووال
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...