
جوکہ 13 فروری تک بہاول پورڈویژن کے مختلف مقامات پرجاری رہیں گی اس سلسلہ میں ڈی ایچ اے بہاول پور میں کلچرل نائٹ کااہتمام کیا گیا جس میں نامورعلاقائی فنکاروں نے خوب رنگ جمایا مزیدتفصیل مختارانجم کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ 17 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریبات کا آغازبہاول پورمیں ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ہی ہوگیا ہے اس سلسلہ میں ڈی ایچ اے بہاول پورمیں کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف علاقائی فنکاروں نے اپنے سروں کے رنگ بکھیرے۔
سردارملک جہانزیب وارن (سابق ممبرپنجاب اسمبلی)
لاہور سے آئے فنکاروں نے صوفیانہ کلام پرخوبصورت پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔۔۔
پنجاب کی پہچان بھنگڑا کو بھی خوب پسندکیا گیا
چولستان جیپ ریلی کی مختلف تقریبات بہاول پورڈویژن کے تینوں اضلاع بہاول نگر۔رحیم یارخان اور بہاول پور میں 13 فروری تک جاری رہیں گی
