ننکانہ صاحب۔ بابا گورونانک کے 550ویں جنم دن تقریبات کے سلسلہ میں “امن بس” ننکانہ صاحب پہنچ گئی ننکانہ صاحب۔ ڈپٹی کمشنر راجا منصور احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل الرحمان کھاڑک نے امن بس کا استقبال کیا ننکانہ صاحب۔ ڈپٹی سیکرٹری شرائن محمد عمران گوندل نے بھی امن بس کا استقبال کیا ننکانہ صاحب۔ امن بس دنیا کے مختلف ممالک سے ہوتی ہوئی پاکستان پہنچی ہے، سردار گورچرن سنگھ منتظم امن بس ننکانہ صاحب۔ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں سردار گورچرن سنگھ ننکانہ صاحب۔ پاکستان اور بھارت کے مابین امن کی بہت ضرورت ہے سردار گورچرن سنگھ ننکانہ صاحب۔ امن بس کے لئے بہترین انتظامات کرنے پر ضلعی انتظامیہ کے مشکور ہیں سردار گورچرن سنگھ
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...