ننکانہ صاحب۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال میں فائرنگ اور 4 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ ننکانہ صاحب۔ تھانہ سٹی ننکانہ میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ننکانہ صاحب۔ مقدمہ مقتولین کےبھائی عاصم کی مدعیت میں درج کیا گیا ننکانہ صاحب۔ مقدمہ 11 نامزد اور 5 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ننکانہ صاحب۔ مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل ہیں، ننکانہ صاحب۔ پولیس نے متعددافراد کو حراست میں لے لیا۔ میاں عامر لطیف بیورو چیف سچ نیوز ننکانہ صاحب
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...