
نوشکی حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان حمزہ عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گٸی نماز جنازہ شہید کے آباٸی گاٶں چک نمبر 19 گ ب میں ادا کی گٸی نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران, سیاسی وسماجی رہنماٶں اور شہریوں کی کثر تعداد میں شرکت پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی دی اعلیٰ فوجی حکام کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کے گلدستے رکھے گٸے
