
عارف والا / محمد سلیم ولد فرزند الیکٹریشن کا کام کرتا تھا گاؤں کے ہی رہائشی کسی شخص کے میٹر کی تاریں ٹھیک کر رہا تھا کرنٹ لگنے سے 20 منٹ تک بیلٹ کے ساتھ ہی پول پر لٹکا رہا
عارف والا 28 سالہ محمد سلیم کی چند ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی
عارف والا / کسی بھی پرائیویٹ الیکٹریشن یا پرائیویٹ شخص کو بجلی کے پول پر چڑھنے کی کوئی اجازت نہ ہے ..واپڈہ زرائع
