عارف والا / عمران ولد شکور نامی کسان اپنی مکئی سے لورڈ ٹریکٹر ٹرالی کو ریورس کر رہا تھا کہ پیچھے اس کا 4 سالہ بیٹا کھیلتے ہوئے اس کے نیچے آنے سے کچلا گیا جس کےنتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا