اہم خبریں

نیب نے رانا مشہود کوآج طلب کرلیا

لاہور: نیب نے سابق صوبائی وزیررانا مشہود کوآج طلب کرلیا۔

نیب نے سابق صوبائی وزیررانا مشہود کوآج 11 بجے لاہوراسپورٹس فیسٹول میں غیرقانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے خواجہ آصف کی اہلیہ مسرت آصف اوربیٹے اسد آصف کواصل شناختی کارڈ اورمتعلقہ ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی بھی ہدایت کی ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق لاہورمتاثرین کی شکایت پرنیب نے تحقیقات شروع کیں، جس کے بعد انہیں طلب کیا گیا ہے، ملزمان پرکینٹ ہاؤسنگ اسکیم سیالکوٹ کے نام پرکروڑوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔ دوسری جانب رمضان شوگرملز کیس میں ملز کے ملازم کو آج طلب کیا گیا ہے جب کہ رمضان شوگر ملز کے ملازم محمد عثمان کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More