
بڑھتی ہوئی فحاشی کو روکنے کے لئے _حکومت کا بڑا اقدام ._
اب ہر ایڈمن ہو گا اپنے واٹس ایپ گروپ کا خود ذمہ دار
ایف آئی اے فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان کے تمام اضلاع میں میں پانچ پانچ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں.
تمام واٹس ایپ گروپس کی کڑی نگرانی کی جائے گی اور فحش پارن گروپ ایڈمن,اور لنک بھیجنے والے کے خلاف سخت کروائی کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے جرمانہ اور ١ سال کی قیدکی سزا سنائی جائے گی.
اسکے علاوہ گروپ ممبرز بھی فحش واٹس ایپ گروپ لنک سینڈ کرنے والے اور فحش گروپ ایڈمن کا موبائل نمبر سکرین شاٹ لے کر اپنی شکایات دیے گئے نمبر اور ای میل ایڈرس پر درج کروا سکتے ہیں.
