
آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء کے 26 ویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بنگلادیش آمنے سامنے ہوں گے۔
ناٹنگھم کے میدان میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کی تیسری پوزیشن ہے جبکہ بنگلادیش کی ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے۔
