Uncategorized

وزیراعظم کا اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے بڑھتی مہنگائی اور اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کو کنٹرول کرنے میں انتظامیہ کی ناکامی کا سخت نوٹس لے لیا۔

بڑھتی ہوئی مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اوردیگر بد عنوانیوں کی روک تھام کے لئے وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے تمام صوبائی چیف سیکرٹریز بشمو ل چیف کمشنر اسلام آباد کو فوری اقدامات لینے اور خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیرِ اعظم آفس سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قوانین پر مکمل عملدرآمد کے ذریعے سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانا اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا فیلڈ انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے، اس لیےمتعلقہ اہلکاروں کے درمیان باہمی روابط کا فقدان، قوانین پر غیر موثر عمل درآمد اور ذمہ داریوں سے گریز کی روش نے متعلقہ قوانین کو غیر موثر بنا دیا ہے اور عام آدمی کی مشکلات میں اضافے کیا ہے۔…

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More